ETV Bharat / state

شاملی: 40 لاکھ کی اسمیک برآمد، 3 گرفتار - cost of export imak is reported to be Rs. 40 lakhs.

شاملی کے کیرانہ علاقے سے ،ایس ٹی ایف، نے تین اسمگلروں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 416 گرام اسمیک برآمد کی ہے

شاملی: 40 لاکھ کی اسمیک برآمد، 3 گرفتار
شاملی: 40 لاکھ کی اسمیک برآمد، 3 گرفتار
author img

By

Published : Feb 5, 2020, 5:52 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 7:12 AM IST

اترپردیش پولیس کی اسپیشل ٹاسک فورس(ایس ٹی ایف)نے بدھ کو شاملی کے کیرانہ علاقے سے تین اسمگلروں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 416 گرام اسمیک برآمد کی ہے۔ برآمد اسمیک کی قیمت 40 لاکھ روپئے بتائی جاتی ہے۔

شاملی: 40 لاکھ کی اسمیک برآمد، 3 گرفتار
شاملی: 40 لاکھ کی اسمیک برآمد، 3 گرفتار
انسپکٹر جنرل آف پولیس(ایس ٹی ایف) امیتابھ یش نے بتایا کہ ایس ٹی ایف میرٹھ کی فیلڈ اکائی نے شاملی کے کیرانہ علاقے سے منشیات کی اسمگلنگ کرنے والے ریاستی گینگ کے تین اراکین کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 416 گرام اسمیک برآمد کیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ گرفتار ملزمین میں راجستھان کے جھالا واڑ ضلع کے گونگن باشندہ دلے سنگھ ،اتراکھنڈر کے ہریدوار باشندہ سلطان اور شاملی کے کیرانہ باشندہ دین محمد شامل ہیں۔ یش نے بتایا کہ ان کے قبضے سے تین موبائل فون،ایک موٹر سائیکل اور دیگر اشیاء برآمد کی گئی ہیں۔

Intro:Body:

News

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 7:12 AM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.