ETV Bharat / state

Nomination Process For Second Phase: دوسرے مرحلے کے لیے پرچہ نامزدگی کا سلسلہ شروع - دوسرے مرحلے کے لیے پرچہ نامزدی تین دن نہیں ہوگی

اترپردیش میں اسمبلی انتخابات کے پیش نظر دوسرے مرحلے کے لیے Nomination Process For second Phase پرچہ نامزدگی کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ امیدوار پرچہ نامزدگی 21 سے 28 جنوری تک کرسکتے ہیں، تاہم اس دوران تین دن پرچہ نامزدگی داخل نہیں ہوگی۔

دوسرے مرحلے کے لیے پرچہ نامزدگی کا سلسلہ شروع
author img

By

Published : Jan 22, 2022, 6:22 PM IST

اترپردیش اسمبلی انتخابات UP Polls 2022 کی تاریخوں کا اعلان ہوتے ہی ریاست میں سیاسی سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں۔ وہیں سیاسی جماعتیں مرحلہ وار امیدواروں کے ناموں کا اعلان کررہے ہیں۔ جبکہ ضلع انتظامیہ انتخابات کو لے کر پوری طرح مستعد ہے اور انتخابی تیاریوں میں مصروف ہے۔

ویڈیو

دوسرے مرحلے کے لیے پرچہ نازدگی کا سسلہ شروع ہوگیا ہے۔ اس سلسلے میں ضلع انتظامیہ کی جانب سے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہے۔

پرچہ نامزدگی کے تعلق سے نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے مرادآباد ضلع مجسٹریٹ نے کہا کہ' دوسرے مرحلے لیے پرچہ نامزدگی کا آغاز 21 جنوری سے شروع ہوکر 28 جنورتک جاری رہے گا۔ تاہم اس دوران 22 جنوری کو مہینے کا چوتھا ہفتہ ہونے کی وجہ سے 24 کو اتوار اور 26 جنوری کو یوم جمہوریہ ہونے کی وجہ سے پرچہ نامزدگی داخل نہیں ہوگا۔'

انہوں نے کہا کہ' کورونا وائرس کی وجہ سے الیکشن کمیشن سے پرچہ نامزدگی کو آن لائن کرنے کی سہولت دی ہے، لیکن آن لائن پرچہ داخل کرنے والے امیدواروں کو ضلع کلکٹریٹ میں آکر ایک فارم جمع کرنی ہوگی۔'

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.