ETV Bharat / state

اٹاوہ: 28 پولیس اہلکار کا تبادلہ - ریاست اترپردیش کے ضلع اٹاوہ

ریاست اترپردیش کے ضلع اٹاوہ کے مختلف تھانہ علاقے میں لمبے عرصے تک تعینات داروغہ کے علاوہ دیگر پولیس والوں کا تبادلہ کردیا گیا ہے۔

تبادلہ
تبادلہ
author img

By

Published : Jul 30, 2020, 6:59 PM IST

سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس آکاش تومر نے آج یہاں بتایا کی جسونت نگر تھانے میں تعینات داروغہ جگپال سنگھ کو سہسو تھانہ بسریہر تھانے میں تعینات ہرویر سنگھ کو بیہڑ کے بھریہہ تھانہ بھیجا گیا ہے۔

سہسو میں تعینات اونیش کمار ورما کو بسریہر تھانہ،بھریہ تھانے میں اہورن سنگھ کو بھریہ سے بکیور اور چکرنگر میں تعینات داروغہ گنگا داس کو بسریہر تھانے میں نئی تعیناتی دی گئی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ جسونت نگر تھانے میں تعینات ہیڈ کانسٹیبل ہرپال کو بھریہہ، بسریہر تھانے میں تعینات ہیڈ کانسٹیبل جسونت سنگھ اور پرمود کو چکرنگر سے بسریہر بھیجا گیا ہے۔

اس کےعلاوہ 2کانسٹیبل کو جسونت نگر سے چکنگر اور جسونت نگر سے چکر نگر بھیجا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے:بہار: سیلاب سے لاکھوں افراد متاثر، 11 کی موت

جب کہ 13پولیس سپاہیوں کو اٹاوہ کے مختلف تھانوں سے ہٹایا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.