ETV Bharat / state

مظفرنگرمیں کورونا کے 27 نئے معاملے - urdu news

مظفرنگر میں کورونا کے 27 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ ساتھ ہی 42 مریض صحتیاب ہوئے ہیں وہیں ضلع میں اب تک 90 سے زائد کورونا مثبت مریضوں کی موت ہو چکی ہے۔

مظفرنگرمیں کورونا کے 27 نئے معاملے
مظفرنگرمیں کورونا کے 27 نئے معاملے
author img

By

Published : Dec 11, 2020, 10:17 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفرنگر میں کورونا کے 27 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ ساتھ ہی 42 مریض صحتیاب بھی ہوئے ہیں ۔

وہیں محکمہ صحت کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق ضلع میں اب کورونا مثبت مریضوں کی تعداد 520 ہے وہیں 90 سے زائد کورونا مثبت افراد کی موت بھی ہو چکی ہیں۔

کورونا وائرس کے 27 نئے مریضوں کو بیگراج پور میڈیکل کالج مظفر نگر کے آئسولیشن وارڈ میں داخل کرایا گیا ہے اور کچھ کو ہوم آئسولیٹ کیا گیا ہے۔ میڈیکل کالج کے ڈاکٹرز کی ٹیم نے اب تک تقریباً 7422 کے قریب کورونا متاثرہ افراد کو صحت یاب کر چکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.