ETV Bharat / state

اترپردیش میں 25 نئے کورونا مثبت کیسیز - corona positive cases in Uttar Pradesh

کوروناوائرس کے کیسیز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، اس ضمن اب اترپردیش میں آج بھی 25 نئے کورونا مثبت واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔

اترپردیش میں 25 نئے کورونا مثبت کیسیز
اترپردیش میں 25 نئے کورونا مثبت کیسیز
author img

By

Published : May 28, 2020, 4:33 PM IST

ریاست اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں محکمہ صحت نے کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے بارے میں نئی تفصیلات جاری کی ہے۔

محکمہ صحت کے مطابق اب کوروناوائرس انفیکشن کے 25 نئے معاملات کے ساتھ کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد اب 7016 تک پہنچ گئی ہے، جبکہ 182 افراد اب تک ہلاک ہوچکے ہیں، تاہم 3824 مریض صحتیاب ہوکر جاچکے ہیں۔

کنگ جارج میڈیکل یونیورسٹی (کے جی ایم یو)نے جمعے کو 1239 کوروناوائرس کے نمونوں کی جانچ کی ہے جس میں 25 نئے معاملات سامنے آئے ہیں، ان مریضوں میں دو ایودھیا، دو بارہ بنکی، تین ہردوئی، تین کنّوج، چھ سنبھل، اور نو مرادآباد کے مریض شامل ہیں۔

کوروناوائرس کے کیسیز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، اس ضمن اب اترپردیش میں آج بھی 25 نئے کورونا مثبت واقعات رپورٹ ہوئے ہیں

واضح رہے کہ ان تمام کو کوروناوائرس کے ہسپتال میں داخل کرکے علاج کیا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ اترپردیش کے گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 25 نئے متاثرین کی تصدیق کے ساتھ ریاست میں مجموعی طور سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 7016 پہنچ گئی، جن میں سے ابھی تک 182 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

واضح رہے کہ ریاست بھر میں کوانٹین کیے گئے مریضوں کی تعداد 8454 ہے، تاہم اس کے ساتھ ہی 2948 مریضوں کو آئی سولیشن وارڈ میں رکھا گیا ہے، جبکہ 3991 میں متاثرہ کوروناوائرس کے مریض صحتیاب ہوچکے ہیں، اور ڈسچارج ہوکر گھر جاچکے ہیں۔

خیال رہے کہ شہر گورکھپور اور پیلی بھیت کو اب تک کورونا وائرس سے پاک اضلاع شمار کیا جاتا تھا، لیکن اب کورونا وارئرس نے وہاں بھی دستک دے دی ہے۔

محکمہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر رکم کیش نے بتایا کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 25 نئے مریضوں میں کورونا وائرس کے انفیکشن کی تصدیق ہوئی ہے، جس کے بعد ریاست میں اب کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد اب 7016 ہوگئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.