ETV Bharat / state

اتر پردیش میں کورونا کے 2274 نئے کیسز - مریضوں کی تعداد میں اضافہ

اتر پردیش میں کورونا وائرس کے بڑھتے معاملات کے سبب ریاست میں متاثرین کی تعداد تقریبا 5 لاکھ 31 ہزار 50 ہوگئی ہے۔ جبکہ 7,615 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

2274 new corona cases in uttarpradesh
اتر پردیش میں کورونا کے 2274 نئے کیسز
author img

By

Published : Nov 25, 2020, 11:42 AM IST

اتر پردیش میں کورونا متاثرین کی تعداد میں ابھی تک کمی دیکھنے کو مل رہی تھی لیکن اب دوبارہ سے کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہونے لگا ہے، جو تشویش ناک ہے۔ کل یو پی میں 2274 نئے معاملے سامنے آئے، وہیں 34 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

صوبے میں اب تک 4 لاکھ 99 ہزار 507 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں۔ جن میں لکھنؤ سے 65,436، کانپور سے 28,063، پریاگ راج میں 24,646، غازی آباد سے 20,460، نوئیڈا سے 20,445، گورکھپور سے19,179، وارانسی سے 18,199، میرٹھ سے 15,055، بریلی سے 12,276، علی گڑھ سے9,928اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی مریضوں کو ڈسچارج کیا گیا ہے۔

کورونا وائرس سے اتر پردیش میں اب تک 7,615 اموات ہوئی۔لکھنؤ میں 970، کانپور شہر میں 770،میرٹھ میں 388 وارانسی میں 366پریاگ راج میں 348گورکھپور میں 319مراد آباد میں 168آگرہ میں 162بریلی میں 157اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں کورونا متاثرین کی موت ہوئی ہے۔

ایکٹیو کیسز 23,928 ہیں، جن میں لکھنؤ میں 3,442میرٹھ میں 2,200غازی آباد میں 1,458نوئیڈا میں 1,276کانپور میں 1,163پریاگ راج میں 1,095وارانسی میں 1,014گورکھپور میں 367اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں ایکٹیو کیسز ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.