ETV Bharat / state

اغوا اور ریپ کے الزام میں دو گرفتار

ریاست اترپردیش کے ضلع فتح پور میں 56 برس کی خاتون کو اغوا کرنے اور اس کے ساتھ جنسی تشدد کے معاملے میں دو افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔

جنسی زیادتی کے معاملے میں دو گرفتار
author img

By

Published : Jul 13, 2019, 10:13 AM IST

ملزمین کی شناخت منوج کمار اور رویندر کے طور پر ہوئی ہے۔

جنسی زیادتی کے معاملے میں دو گرفتار
پولیس نے بتایا کہ یہ حادثہ11 جولائی کو اس وقت پیش آیا جب خاتون بس کا انتظار کررہی تھی۔ان دو افراد نے زبردستی خاتون کو کار میں بٹھالیا اور کسی سنسان جگہ میں اس کے ساتھ ریپ کیا۔متاثرہ خاتون کے اہل خانہ نے پولیس اسٹیشن میں معاملہ درج کرایا۔پولیس نے دونوں ملزمین کو گرفتار کرلیا ہے۔خاتون کو میڈیکل جانچ کے لیے بھیج دیا ہے۔

Fatehpur (Uttar Pradesh), July 13 (ANI): Two men have been arrested for allegedly abducting and raping a 56-year-old woman in a moving car in Uttar Pradesh's Fatehpur on Friday. The arrested accuseds have been identified as Manoj Kumar and Virendra. While speaking to ANI, Police Official said, "The incident took place on July 11. Both the accused saw the woman while she was waiting for the bus. They forcibly pulled her into their and took her to Bihad area where they raped her." The victim narrated the incident to her family after she reached her house late at night after which her family rushed to a Sadar Police Station and lodged a complaint. On the basis of the victim's statement, police nabbed the duo. The victim was sent for medical examination. Further investigation is underway in this matter.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.