ETV Bharat / state

کانپور میں ٹرین حادثہ، لکھنئو - کانپور ریل روٹ متاثر - کانپور سنٹرل ریلوے اسٹیشن

ریاست اترپردیش کے کانپور ریلوے اسٹیشن میں لوکل ٹرین کے دو ڈبے پٹری سے اتر گئے۔ اس حادثے کے بعد لکھنؤ سے کانپور ریل روٹ کو پوری طرح سے بند کردیا گیا ہے۔

کانپور میں دو ٹرین کے ڈبے پٹری سے اترے
author img

By

Published : Aug 28, 2019, 2:18 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 2:38 PM IST

اطلاعات کے مطابق یہ ٹرین لکھنؤ سے کانپور آرہی تھی ۔اس لوکل ٹرین کے خاتون کوچ کے دو ڈبے کانپور سینٹرل کے پلیٹ فارم نمبر تین پر پٹری سے اتر گئے۔

یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب لوکل ٹرین اپنی پٹری کو بدل رہی تھی۔حادثے میں کئی پیلر بھی ٹوٹ گئے۔

ریلوے انتظامیہ کو حادثے کی اطلاع ملتے ہی افسر موقع پر پہنچ کر حالات کا جائزہ لیا۔

کانپور میں دو ٹرین کے ڈبے پٹری سے اترے

ڈپٹی سی ٹی ایم ہمانشو اپادھیائے نے کہا کہ حادثے کی جانچ کے لیے ایک کمیٹی کی تشکیل دے دی گئی ہے۔ ساتھ ہی ریلوے ٹریک کی مرمت کا کام جاری ہے۔

انہوں نے کہا کہ جلد ہی لکھنؤ اور کانپور کے ریلوے لائین کو درست کردیا جائے گا۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Intro:कानपुर:-लखनऊ से कानपुर पहुंच रही लोकल ट्रेन हुई बेपटरी

लखनऊ से कानपुर आ रही लोकल ट्रेन यानी एलसी जैसे ही सेंट्रल रेलवे स्टेशन पर पहुंची ट्रेन के पटरी हो गई जी हां लोकल ट्रेन के महिला कोच के दो डिब्बे रेलवे ट्रैक तोड़ते हुए पटरी से उतर गए रेलवे स्टेशन पर जैसे ही ट्रेन डिरेल हुई उसके बाद से हड़कंप मच गया आनन-फानन में रेलवे के अधिकारियों ने सभी घायलों को ट्रेन से उतरवाकर फर्स्ट एड देकर गंतव्य के लिए रवाना किया उसके बाद से लखनऊ कानपुर रेल मार्ग पूरी तरह से ठप है

Body:पति से उतरने वाली ट्रेन लखनऊ कानपुर एलसी जिसका नंबर 64201 है जो प्लेटफार्म नंबर 3 पर डिरेल हुई है। हालांकि गनीमत रही इतने बड़े हादसे में कोई जनहानि नहीं हुई उधर ईटीवी भारत से खास बातचीत करते हुए डिप्टी सीटीएम हिमांशु उपाध्याय ने बताया हादसे की जांच के लिए कमेटी गठित कर दी गई है साथ ही रेलवे ट्रैक की मरम्मत का कार्य युद्ध स्तर पर जारी है जल्द ही लखनऊ कानपुर रेल मार्ग दुरुस्त कर लिया जाएगा।

बाईट:-हिमांशू उपाध्याय.... डिप्टी सीटीएम।

Conclusion:
Last Updated : Sep 28, 2019, 2:38 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.