ETV Bharat / state

مختار انصاری ایمبولینس معاملہ میں دو مفرور ملزمان گرفتار

اتر پردیش کے بارہ بنکی میں بی ایس پی کے رکن اسمبلی مختار انصاری کے خلاف فرضی دستاویز کے معاملے میں درج کرائے گئے مقدمے میں دو مفرور ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اس معاملے میں اب تک 6 ملزمین کی گرفتاری ہو چکی ہے۔

مختار ایمبولینس معاملہ: دو مفرور ملزمان گرفتار

author img

By

Published : Jun 30, 2021, 3:19 PM IST

Updated : Jun 30, 2021, 3:57 PM IST

واضح ہو بارہ بنکی میں اے آر ٹی او ایڈمنسٹریشن کی شکایت پر 2 اپریل کو سے فرضی کاغذات کی بنیاد پر ایمبولینس رجسٹریشن کرانے کے معاملے میں مختار انصاری سمیت 7 افراد کو نامزد کیا گیا تھا۔

مختار انصاری ایمبولینس معاملہ میں دو مفرور ملزمان گرفتار

ان میں سے مختار انصاری پہلے سے ہی باندہ جیل میں بند ہیں۔ جبکہ 4 ملزامان ڈاکٹر الکا رائے، راج ناتھ یادو، آنند یادو اور شیش ناتھ کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔

پولیس نے ملزم محمد شعیب مجاہد اور محمد سلیم کو گرفتار کیا ہے جن پر پولیس کی جانب سے 25-25 ہزار روپے کے انعام کا اعلان کیا گیا تھا۔

مزید پڑھیں:

محمد شعیب مئو ضلع کے رہنے والے ہیں، جبکہ محمد سلیم غازیپور ضلع کے رہنے والے ہیں۔ محمد سلیم کی گرفتاری ایس ٹی ایف نے لکھنؤ کے جانکی پورم علاقے سے کی ہے۔ وہ مختار انصاری کے ڈرائیور بتائے جا رہے ہیں۔

Last Updated : Jun 30, 2021, 3:57 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.