ETV Bharat / state

مظفر نگر میں کورونا کے 19 نئے کیسز

مظفر نگر میں کورونا کے 19 مثبت کیسز ملنے کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد 160 ہو گئی ہے ۔جب کہ اس مہلک وبا سے اب تک 11 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

مظفر نگر میں کورونا کے 19 نئے کیسز
مظفر نگر میں کورونا کے 19 نئے کیسز
author img

By

Published : Jul 14, 2020, 9:49 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں کورونا متاثرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔آج بھی ضلع میں 19مثبت کیسز سامنے آئے ہیں۔ جس کے بعد ضلع انتظامیہ میں ہلچل مچی ہوئی ہے۔

مظفر نگر میں کورونا کے 19 نئے کیسز
آج 223 افراد کی رپورٹ موصول ہوئی جن میں 19مثبت کیسز پائے گئے ہیں اور دیگر تمام رپورٹیں منفی آئی ہیں۔ان میں سے 10 بڑھانا،1 مورنا،1 روحانہ،2شاہپور،2 اگرسین وہار،2رداس پوری،1گوشالا سے ملا ہے۔ مظفر نگر میں کورونا وائرس کے 19 نئے کیسز سامنے آئے ہیں تمام مریضوں کو بیگراج پور میڈیکل کالج مظفر نگر کے آئسولیشن وارڈ میں بھیجا گیا میڈیکل کالج کے ڈاکٹروں کی ٹیم پہلے ہی تقریب285 متاثرہ افراد کو ٹھیک کر گھر بھیج دیا ہیں ۔ اس کی اطلاع ضلع مجسٹریٹ سیلوا کماری جے نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ٹوئٹ کر کے دی اور اس کی مزید جانکاری اے ڈی ایم الوک کمار نے دی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.