ETV Bharat / state

نوئیڈا میں کورونا کے 186نئے کیسیز - اترپردیس کے ضلع گوتم بدھ نگر

ریاست اترپردیش کے شہر نوئیڈا میں آج کورونا کے 186 نئے معملوں کی تصدیق ہوئی ہے۔

نوئیڈا میں کورونا کے 186نئے کیسیز
نوئیڈا میں کورونا کے 186نئے کیسیز
author img

By

Published : Sep 28, 2020, 7:57 PM IST

اترپردیس کے ضلع گوتم بدھ نگر نوئیڈا میں کورونا کا قہر مستقل طور پر جاری ہے۔یہ روز بروز 200 سے زائد کورونا معاملوں کی تصدیق ہورہی ہے

آج بھی نوئیڈا میں کورونا کے تقریبا 186 نئے معاملوںکی تصدیق ہوئی ہے۔جبکہ آج 157 کورونا مریضوں کے صحتیاب ہونے کے بعد انہیں اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا ہے۔اب تک ضلع میں مجموعی طور پر 11 ہزار 107 مریض شفایاب ہوگئے ہیں۔وہیں آج کورونا سے 51 مریضوں کی موت کورونا کے سبب ہوئی ہے۔جبکہ 1599ایکٹیو مریض ضلع کے مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.