ETV Bharat / state

گوتم بدھ نگر: کورونا کے 1761 نئے معاملے - 1670 people have recovered in the last 24 hours

گوتم بدھ نگر میں کورونا کے 1761 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔ جبکہ11 لوگوں کی اموات ہوئی ہے وہیں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 1670 افراد صحت یاب بھی ہوئے ہیں۔

گوتم بدھ نگر: کورونا کے 1761 نئے معاملے
گوتم بدھ نگر: کورونا کے 1761 نئے معاملے
author img

By

Published : May 6, 2021, 8:44 AM IST

اترپردیس کے ضلع نوئیڈا میں کورونا کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اس وبا نے پورے گوتم بدھ نگر کو اپنی گھیرے میں لے لیا ہے، حکومت اور انتظامیہ کی جانب سے تمام حکمت عملی اور دعوے صفر ثابت ہو رہے ہیں۔

ویڈیو

گوتم بودھ نگر کے ضلع مانیٹرنگ آفیسر ڈاکٹر سنیل دہرہ کے مطابق ضلع میں کورونا کے 1761 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔ جبکہ11 لوگوں کی اموات بھی ہوئی ہے۔ جس سے اموات کی مجموعی تعداد بڑھ کر 261 ہوگئی ہے۔ پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 1670 افراد صحت یاب بھی ہوئے ہیں۔

200 سے زائد پولیس اہلکار، نوئیڈا اتھارٹی کے 60 سے زائد ملازمین، یمنا اتھارٹی اور گریٹر نوئیڈا اتھارٹی کے سیکڑوں ملازمین اور افسران کورونا وبا سے متاثر ہیں۔ جن کا علاج شہر کے مختلف ہسپتال، قرنطینہ مراکز میں کیا جا رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.