ETV Bharat / state

Corona New Cases in Noida: نوئیڈا میں کورونا کے 170 نئے معاملے - Corona case Increase in Noida

نوئیڈا میں تین ماہ بعد آج 170 کورونا کے معاملے سامنے آئے ہیں وہیں 24 گھنٹوں میں 130 لوگ صحتیاب بھی ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ضلع میں کورونا سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 99,557 ہو گئی ہے۔ 170 new cases of Corona in Noida

نوئیڈا میں کورونا کے 170 نئے معاملے
نوئیڈا میں کورونا کے 170 نئے معاملے
author img

By

Published : May 4, 2022, 9:54 PM IST

نوئیڈا: اتر پردیش کے ضلع نوئیڈا میں تین ماہ بعد آج 170 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی۔ اس سے قبل 5 فروری کو 233 کورونا کے معاملے درج ہوئے تھے، ریاستی محکمہ صحت کی جانب جاری رپورٹ کے مطابق 24 گھنٹوں میں 130 لوگ کورونا سے صحتیاب ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ضلع میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 99,557 ہو گئی ہے جب کہ ایکٹو کیسز کی تعداد 741 ہے۔ Corona New Cases in Noida

ریاست میں نئے اور فعال معاملے میں ضلع مسلسل پہلے نمبر پر ہے۔ ریاست میں آج 335 نئے مریض پائے گئے۔ ان میں سے آدھے سے زیادہ گوتم بدھ نگر سے ہیں۔ غازی آباد میں کل 74 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جو کہ دوسرے نمبر پر ہے۔ ساتھ ہی غازی آباد میں ایکٹو کیسز کی تعداد 348 ہے۔Corona New Cases in Noida

مزید پڑھیں:

سرکاری اسپتالوں میں آج 1077 افراد کو کوویڈ ویکسین لگایا گیا ہے ان میں سے 12 سے 14 سال کے 105 افراد کو پہلی اور 439 کو دوسری خوراک دی گئی ہے جبکہ 15 سے 17 سال کے 37 افراد کو پہلی اور 39 کو دوسری، 18 سے 59 سال کے 110 افراد کو پہلی اور 243 کو دوسری خوراک دی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.