ETV Bharat / state

Urs Hazrat Najaf Ali Shah میرٹھ میں حضرت نجف علی شاہ کا 164واں عرس مبارک - Dargah of Hazrat Najaf Ali Shah

میرٹھ میں آج شاستری نگر علاقے میں واقع قدیمی درگاہ حضرت نجف علی شاہ نیازی کا 164واں عرس مبارک منایا گیا جس میں مختلف مذاہب کے عقیدت مندوں نے عرس مبارک میں شرکت کر ملک اور سماج میں آپسی اتحاد اور ملک کی سلامتی کی دعائیں مانگی۔ Qadeemi Urs of Najaf Ali Shah

حضرت نجف علی شاہ کا 164واں عرس مبارک
حضرت نجف علی شاہ کا 164واں عرس مبارک
author img

By

Published : Aug 20, 2022, 8:29 AM IST

میرٹھ: ریاست اترپردیش کے ضلع میرٹھ کی قدیمی درگاہ حضرت نجف علی شاہ Hazrat Najaf Ali Shah میں آج قادریہ سلسلے کے صوفی بزرگ حضرت نجف علی شاہ کا 164واں عرس مبارک منایا گیا۔ اس موقع پر درگاہ حضرت نجف علی شاہ کے مزار پر چادرپوشی کی گئی اور ملک و ملّت کی سلامتی، ترقی اور آپسی بھائی چارے کی دعا کی گئی۔ 164th Urs Mubarak of Hazrat Najaf Ali Shah in Meerut

حضرت نجف علی شاہ کا 164واں عرس مبارک

یہ بھی پڑھیں:

عرس میں مریدوں کے علاوہ غیر مسلم عقیدت مندوں نے بھی شرکت کرکے درگاہ میں نذرانۂ عقیدت پیش کیا۔ ساتھ ہی درگاہ کے ذمہ داران نے حکومت اور انتظامیہ سے اس طرح کی تاریخی درگاہوں کے تحفظ کے لیے بھی ان قدیمی درگاہوں کو آثار قدیمہ میں شامل کرنے کا مطالبہ کیا تاکہ ان درگاہوں کو محفوظ رکھا جا سکے۔ Dargah of Hazrat Najaf Ali Shah

حضرت نجف علی شاہ کا 164واں عرس مبارک
حضرت نجف علی شاہ کا 164واں عرس مبارک
عرس مبارک کا انعقاد میرٹھ میں قدیمی درگاہ حضرت نجف علی شاہ میں آج 164ویں عرس مبارک میں سبھی مذاہب کے عقیدت مندوں نے چادر پوشی کی رسم میں شامل ہوئے وہیں چادرپوشی کے ساتھ ملک ملّت کی سلامتی ترقی اور آپسی بھائی چارے کی دعا بھی کی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.