ETV Bharat / state

اتر پردیش: کورونا مثبت کے 16 نئے کیسز - مسلسل کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ

ریاست اتر پردیش کورونا مثبت کے 16 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ جس سے ریاست میں کورونا مثبت مریضوں کی تعداد 324 ہو گئی ہے۔

اتر پردیش: کورونا مثبت کے 16 نئے کیسز
اتر پردیش: کورونا مثبت کے 16 نئے کیسز
author img

By

Published : Apr 7, 2020, 10:19 AM IST

اترپردیش میں مسلسل کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔ کے جی ایم یو کے ذریعہ کیے گئے نمونے کے جانچ میں کورونا کے 16 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔

دارالحکومت لکھنؤ کے 2 افراد میں کورونا مثبت پایا گیا ہے۔ لکھنؤ میں پائے جانے والے دو مثبت نمونوں میں ایک ڈھائی برس کا بچہ اور ایک خاتون میں کورونا وائرس مثبت پایا گیا ہے۔

تاہم بچے کو کے جی ایم یو اور خاتون کو چندن ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ باقی دیگر مریضوں کا تعلق مختلف اضلاع سے ہے۔ مریضوں میں سے ایک کا تعلق اعظم گڑھ سے ہے جبکہ 13 کا تعلق آگرہ سے ہے۔

ان سب کو اضلاع کے صحت مراکز میں داخل کر قرنطین کیا جارہا ہے اور اس طرح اتر پردیش میں کورونا وائرس کے خلاف 16 نئے کیس سامنے آئے ہیں۔ جس کے بعد اتر پردیش میں کورونا وائرس کے کل 324 معاملے ہو گئے ہیں۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.