ETV Bharat / state

15Th Global Film Festival 'کام سے محبت زندہ ہو تو کام پیچھے دوڑے گا' - اترپردیش میں جاری 15ویں گلوبل فلم فیسٹیول

ماروا اسٹوڈیوز کے چانسلر سندیپ ماروا نے کہا کہ فلمیں ہماری زندگی کا وہ حصہ ہیں جو ہمیں ہر جگہ محسوس ہوتی ہیں اور ہم ان فلموں کے بہت سے گانوں پر ناچنے لگتے ہیں۔ کچھ گانے ہمارے دل کو چھو لیتے ہیں۔ اسی طرح زندگی چلتی ہے۔ 15Th Global Film Festival

کام سے محبت زندہ ہو تو کام پیچھے دوڑے گا

author img

By

Published : Dec 14, 2022, 1:44 PM IST

نوئیڈا: اترپردیش میں جاری 15ویں گلوبل فلم فیسٹیول کے تیسرے دن خطاب کرتے ہوئے سندیپ ماروا کہا کہ جدوجہد کرنے والے لوگوں کے ساتھ بیٹھ کر بہت کچھ سیکھا۔ میں نے پورا سال کام کرنے کی توانائی بھر لی ہے۔ انہوں نے کہا کہ فلمیں ہماری زندگی کا وہ حصہ ہیں جو ہمیں ہر جگہ محسوس ہوتی ہیں اور ہم ان فلموں کے بہت سے گانوں پر ناچنے لگتے ہیں۔ کچھ گانے ہمارے دل کو چھو لیتے ہیں۔ اسی طرح زندگی چلتی ہے۔ 15Th Global Film Festival

اس موقعے پر فلم انڈسٹری کی کئی معروف شخصیات موجود تھیں جن میں نئی ​​دہلی میں جمہوریہ قبرص کے ہائی کمشنر یاناکیس میکریڈس، فلم ڈائریکٹر اور اداکارہ سچترا کرشنامورتی، مصنف بھارتی پردھان، فلم اداکار سہرش کمار شکلا، فلم نقاد کومل ناہٹا، اداکار گریش تھاپر اور ورون گپتا شامل تھے۔

مزید پڑھیں:Jashne Hindustani Zaban in Lucknow خواجہ معین الدین یونیورسٹی لکھنؤ میں ’جشن ہندوستانی زبان‘ کا انعقاد

طلبہ کے سوالوں کے جواب دیتے ہوئے سہرش کمار شکلا نے کہا کہ جب آپ کو فلم کا سکرپٹ ملے تو اسے اتنا پڑھیں کہ وہ آپ کے خون اور سانس میں بس جائے، جہاں سے ملے وہاں سے ترغیب لیں، چاہے وہ بھکاری ہی کیوں نہ ہو۔ ایسا کیوں نہیں ہونا چاہیے؟ اگر آپ کے کام سے پیار اور لگاؤ ​​زندہ ہے تو آپ کو کام ملے گا۔ سچترا کرشنامورتی کو سنیما بھوشن، سہرش شکلا کو ہندی گورو ایوارڈ اور گریش تھاپر کو تاحیات رکنیت سے نوازا گیا۔ If The Love Of Work Is Alive, Work Will Follow Says sandeep marwa

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.