نوئیڈا: گوتم بدھ نگر میں کورونا کے 152 نئے معاملے سامنے آئیں ہیں۔ وہیں آج 201 مریض صحتیاب بھی ہوئے ہیں جنہیں ہسپتالوں سے فارغ کر دیا گیا ہے۔
ضلع میں کورونا سے صحتیاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر 8506 ہوئی ہے، وہیں ضلع میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 48 ہے، جبکہ ضلع کے مختلف ہسپتالوں میں 1928 ایکٹیو معاملے ہیں۔