ETV Bharat / state

ہماچل پردیش میں بریلی کے تقریبا 150 مزدور پھنسے، کھانے کی قلت - lockdon in himachal pradesh

گھر واپس جانے کے لئے مزدوروں نے علاقائی رکن اسمبلی ڈاکٹر ڈی سی ورما اور مرکزی وزیر سنتوش گنگوار سے درخواست کی ہے۔

ہماچل پردیش میں بریلی کے تقریبا 150 مزدور پھنسے

author img

By

Published : Apr 27, 2020, 11:01 AM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع بریلی کے تقریبا ڈیڑھ سو مزدور ہماچل پردیش میں ابھی بھی پھنسے ہوئے ہیں۔

جہاں انہیں لاک ڈاؤن کی وجہ سے ایک مہینہ گزارنے کے بعد بھی کام نہیں مل رہا ہے۔ سبھی اپنے گھروں کو لوٹنے کے لئے ریاستی حکومت کے منتظر ہیں۔

ہماچل پردیش میں پھنسے ہوئے تحصیل میر گنج کے قریب 50 مزدور ہیں۔ میر گنج کے گاؤں سروہی انگد پور کے رہائشی روی پرکاش، وکاس، امر سنگھ، سندر لال نریش کمار، گنیشی لال، بھنور کلی وغیرہ نے بتایا کہ 'ہم اپنے اہل خانہ کے ساتھ ہماچل کے بنکھنڈی میں پھنسے ہوئے ہیں۔'

گھر واپس جانے کے لئے انہوں نے علاقائی رکن اسمبلی ڈاکٹر ڈی سی ورما اور مرکزی وزیر سنتوش گنگوار سے درخواست کی ہے۔

اس کے علاوہ اور بھی بہت سارے افراد ہیں۔ جنہیں اب وہاں رہ کر پیٹ بھرنا مشکل ہوگیا ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.