علیگڑھ میں بھی کورونا سے متاثرین افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، لوگوں میں خوف و ہراس ہے۔ گزشتہ شب میں 143 کورونا مثبت رپورٹ اے ایم یو کے جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج، سرکاری اور پرائیویٹ لیب سے موصول ہوئی۔
علیگڑھ میں آج صبح 11:30 بجے تک کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد 4748 ہوگئی۔ اب تک تقریباً 68.99 فیصد متاثرین صحتیاب ہوچکے ہیں۔
علیگڑھ ڈی ایم چند بھوشن سنگھ نے ایک بار پھر عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے گھروں میں محفوظ رہیں۔ ضرورت پر ہی گھروں سے باہر نکلیں۔
علی گڑھ کورونا کے 143 نئے معاملے درج - کورونا وائرس متاثرین
ریاست اترپردیش کے ضلع علی گڑھ میں مزید 143 کورونا رپورٹ مثبت آئی جس کے بعد کورونا کیسز کی تعداد 4748 پہنچ گئی جس میں اب تک 34 اموات، 3275 صحتیاب اور 1439 ایکٹیو کیسز موجود ہیں۔