ETV Bharat / state

نوئیڈا میں کورونا کے 134 نئے معاملے - noida news

نوئیڈا میں کورونا کے 134 نئے معاملے سامنے آنے کے بعد انتظامیہ نے نوئیڈا کے کئی علاقوں میں نائٹ کرفیو نافذ کردیا ہے۔

نوئیڈا میں کورونا کے 134 نئے معاملے
نوئیڈا میں کورونا کے 134 نئے معاملے
author img

By

Published : Apr 9, 2021, 9:46 AM IST

نوئیڈا کے گوتم بدھ نگر میں کورونا کے 134 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ جبکہ 33لوگ صحت یاب بھی ہوئے ہیں۔ وہیں 743 مریض ابھی بھی نوئیڈا کے مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔

ویڈیو

کورونا کیسز میں اضافے کو دیکھتے ہوئے ضلع انتظامیہ نے گوتم بدھ نگر، نوئیڈا، گریٹر نوئیڈا اور غازی آباد میں نائٹ کرفیو نافذ کر دیا ہے۔

محکمہ صحت کی جانب سے نوئیڈا کو 3 زون میں تقسیم کیا گیا ہے، وہیں مختلف اداروں، عوامی مقامات، دفاتر، فیکٹریوں میں کام کررہے لوگوں کو کورونا کے پروٹوکول پر عمل کرنے کی مسلسل ترغیب دی جا رہی ہے، تاکہ کورونا کے بڑھتے کیسز پر قابو پایا جاسکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.