ETV Bharat / state

نوئیڈا میں کورونا کے 126 نئے معاملے - نوئیڈا مین کورونا

ریاست اترپردیش کے گوتم بودھ نگر ضلع میں آج 126 نئے کورونا کے معاملے سامنے آئے ہیں۔وہیں ضلع میں اب تک 45 مریضوں کی موت واقع ہوچکی ہے۔

نوئیڈا میں کورونا کے 126نئے معاملے
نوئیڈا میں کورونا کے 126نئے معاملے
author img

By

Published : Aug 31, 2020, 9:05 PM IST

گوتم بودھ نگر ضلع میں ایک بار پھر کورونا کے معاملے میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔بڑھتی تعداد کے باعث محکمہ صحت اور ضلعی انتظامیہ میں تشویش پائی جارہی ہے۔ آج ضلع میں 126 نئے مثبت سامنے آئے ہیں۔ اب تک یہاں کورونا کے 7960 مریض مثبت پائے گئے ہیں۔

اب تک مجموعی طور پر 6860 مریض صحتیاب بھی ہو چکے ہیں۔ آج بھی 80 کورونا مریض صحتیاب ہو کر ڈسچارج ہوچکے ہیں۔ اس وقت 1055 فعال مریض ہیں اور کورونا سے اب تک ضلع میں 45 افراد کی موت واقع ہوچکی ہیں۔ضلعی انتظامیہ لوگوں سے بار بار احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی اپیل کر رہی ہے ۔تاکہ بڑھتے کیسیز پر قابو پایا جا سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.