ETV Bharat / state

ملک بھر میں جشن عید میلاد النبی منایا گیا - muradabad programme

ریاست اتر پردیش کے مرادآباد گورنمنٹ کالج چوک پر ہر سال کی طرح اس سال بھی جشن عید میلاد النبی پروگرام کا انعقاد کیا گیا اس موقع پر تمام مسلم رہنماء علماء اور پولیس انتظامیہ کے افسران نے بھی شرکت کی۔

ملک بھر میں جشن عید میلاد النبی منایا گیا
author img

By

Published : Nov 13, 2019, 2:20 PM IST

اس موقع پر مرادآباد دیہات کے رکن اسمبلی حاجی اکرام قریشی نے تقریر کرتے ہوئے کہاں کی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے ہم سب کو صبر کرنے کا فرمان دیا اور ہم نے صبر کا امتحان دیا ہم مسلمان اس دین کے ماننے والے ہیں جس دین کے خاطر امام عالی مقام نے دین کے لیے کربلا میں اپنا سر کٹا دیا لیکن نماز کا ساتھ نہیں چھوڑا۔

ملک بھر میں جشن عید میلاد النبی منایا گیا

مرادآباد شہر امام سید معصوم علی آزاد مفتی ایوب خاں سید فہد علی مرادآباد ضلع کپتان ایس ایس پی امید پاٹک اور ڈی ایم راکیش کمار سنگھ اور تمام لوگ موجود رہے۔

Intro:ملک بھر میں منایا جا رہا ہے جشن عید میلاد النبی

Body:ملک بھر میں منایا جا رہا ہے جشن عید میلاد النبی اس موقع پر جگہ جگہ 12 ربیع الاول مہینے کے چلتے ہر جگہ صراط النبی جلسوں کا انعقاد کیا جارہا ہے اسی سلسلے سے ریاست اتر پردیش کے مرادآباد گورنمنٹ کالج چوک پر ہر سال کی طرح اس سال بھی جشن عید میلاد النبی جلسے کا انعقاد کیا گیا اس خاص موقع پر تمام مسلم رہنماؤں علماؤں اور پولیس پرسا سن کے اعلی افسروں نے بھی شرکت کی

اس خاص موقع پر مرداباد دیہات کے ایم ایل اے حاجی اکرام قریشی نے اپنی تقریر کرتے ہوئے یے کہاں کی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے ہم سب کو صبر کرنے کا فرمان دیا اور ہم نے صبر کا امتحان دیا ہم مسلمان اس دین کے ماننے والے ہیں جس دین کے خاطر امام عالی مقام نے دین کے لئے کربلا میں اپنا سر کٹا دیا لیکن نماز کا ساتھ نہیں چھوڑا

اس خاص موقع پر مرادآباد شہر امام سید معصوم علی آزاد,, مفتی ایوب خاں,, سید فہد علی, مرادآباد ضلع کپتان ایس ایس پی امید پاٹک اور ڈی ایم راکیش کمار سنگھ اور تمام لوگ موجود رہے

Conclusion:ملک بھر میں منایا جا رہا ہے جشن عید میلاد النبی
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.