ETV Bharat / state

اترپردیش میں کورونا کے 119 نئے مریض

اترپردیش میں کورونا وائرس سے ہر ضلع متاثر ہے۔ 6 لاکھ 3 ہزار 807 افراد مثبت پائے گئے ہیں جبکہ 8729 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

119  new corona virus case in up
اتر پردیش میں کورونا کے 119 نئے مریض
author img

By

Published : Mar 5, 2021, 10:30 AM IST

اترپردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں اب کمی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ آج یو پی میں 119 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ وہیں صرف ایک مریض کی موت کورونا سے ہوئی۔

صوبے میں اب تک 5 لاکھ 93 ہزار 149 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں۔

لکھنؤ سے 80505، کانپور سے 32154، پریاگ راج میں 28815، غازی آباد سے 26622، نوئیڈا سے 25408، وارانسی سے 23046، میرٹھ سے 21682، گورکھپور سے 21092، بریلی سے 14493، علی گڑھ سے 11369، اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی ڈسچارج کیا گیا ہے۔

کورونا وائرس سے اترپردیش میں اب تک 8729 موت ہوئی۔

لکھنؤ میں 1186، کانپور شہر میں 838، وارانسی میں 456، میرٹھ میں 442، پریاگ راج میں 409، گورکھپور میں 366، مراد آباد میں 184، آگرہ میں 174، بریلی میں 166، اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں کورونا متاثرین کی موت ہوئی ہے۔ ایکٹیو کیسز 2029 ہیں۔ میرٹھ میں 279، لکھنؤ میں 266، پریاگ راج میں 133، نوئیڈا میں 69، وارانسی میں 62، غازی آباد میں 44، کانپور میں 43، گورکھپور میں 22، اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں ایکٹیو کیسز ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.