ETV Bharat / state

اترپردیش میں 11 نئے کورونا مثبت کیسز - 11 new corona positive cases

کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، اس ضمن میں اترپردیش میں آج بھی 11 نئے کورونا مثبت واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔

اترپردیش میں 11 نئے کورونا مثبت کیسیز
اترپردیش میں 11 نئے کورونا مثبت کیسیز
author img

By

Published : May 23, 2020, 5:02 PM IST

ریاست اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں محکمہ صحت نے کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے بارے میں نئی تفصیلات جاری کی ہے۔

محکمہ صحت کے مطابق اب کوروناوائرس انفیکشن کے چھ نئے معاملات کے ساتھ کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد اب 5521 سے بڑھ کر 5746 تک پہنچ گئی ہے، جبکہ 152 افراد اب تک ہلاک ہوچکے ہیں، تاہم 3324 مریض صحتیاب ہوکر جاچکے ہیں۔

کنگ جارج میڈیکل یونیورسٹی (کے جی ایم یو)نے جمعے کو 896 کوروناوائرس کے نمونوں کی جانچ کی ہے جس میں 11 نئے معاملات سامنے آئے ہیں، ان مریضوں میں ایک ہردوئی، ایک شاہجہاں پور، ایک لکھنؤ، دو مرادآباد، اور چھ کے مریض شامل ہیں۔

کوروناوائرس کے کیسیز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، اس ضمن اب اترپردیش میں آج بھی 11 نئے کورونا مثبت واقعات رپورٹ ہوئے ہیں

واضح رہے کہ ان تمام کو کوروناوائرس کے ہسپتال میں داخل کرکے علاج کیا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ اترپردیش کے گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 11 نئے متاثرین کی تصدیق کے ساتھ ریاست میں مجموعی طور سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 5746 پہنچ گئی، جن میں سے ابھی تک 152 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

واضح رہے کہ ریاست بھر میں کوانٹین کیے گئے مریضوں کی تعداد 11337 ہے، تاہم اس کے ساتھ ہی 2372 مریضوں کو آئی سولیشن وارڈ میں رکھا گیا ہے، جبکہ 3324 میں متاثرہ کوروناوائرس کے مریض صحتیاب ہوچکے ہیں، اور ڈسچارج ہوکر گھر جاچکے ہیں۔

خیال رہے کہ شہر گورکھپور اور پیلی بھیت کو اب تک کورونا وائرس سے پاک اضلاع شمار کیا جاتا تھا، لیکن اب کورونا وارئرس نے وہاں بھی دستک دے دی ہے۔

محکمہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر رکم کیش نے بتایا کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 11 نئے مریضوں میں کورونا وائرس کے انفیکشن کی تصدیق ہوئی ہے، جس کے بعد ریاست میں اب کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد اب 5746 ہوگئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.