ETV Bharat / state

مرادآباد میں کورونا کے 11 نئے کیسز - moradabad corona update

ضلع مرادآباد میں عالمی وبا کورونا وائرس کے 11 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔

مرادآباد میں کورونا کے 11 نئے کیسز
مرادآباد میں کورونا کے 11 نئے کیسز
author img

By

Published : May 31, 2020, 9:40 AM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع مرادآباد میں کورونا مثبت مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ جہاں ایک طرف کورونا مثبت مریضوں کی تعداد اب تک مرادآباد میں 209 تھی لیکن آج 11 نئے کورونا مثبت مریض ملنے کے بعد کل مریضوں کی تعداد 220 ہو چکی ہے۔

ضلع میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 10 ہو چکی ہے۔ وہیں 150 مریضوں کو صحتیاب ہونے پر ہسپتال سے گھر بھیج دیا گیا ہے۔ مرادآباد کے ہسپتال میں تقریبا 60 کورونا مثبت مریضوں کا علاج چل رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.