ETV Bharat / state

ہرودوئی میں102جرائم پیشہ افراد گرفتار

ہردوئی پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 102 ملزمین کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے۔

102جرائم پیشہ افراد گرفتار
author img

By

Published : Sep 30, 2019, 2:11 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 2:19 PM IST

ہردوئی پولیس نےبتایا کہ گرفتار ملزمین میں کچھ خواتین بھی شامل ہیں جن کے اوپر سنگین دفعات میں مقدمہ درج ہے، کچھ ایسے بھی ہیں جن کے خلاف عدالت سے وارنٹ جاری کیا جاچکا تھا لیکن وہ عدالت میں حاضر نہیں ہو رہے تھے،اس کے علاوہ پولیس نے ٹاپ ٹین ملزمین کو بھی گرفتار کیا ہے۔

102جرائم پیشہ افراد گرفتار۔ویڈیو
گرفتار ملزمین کو ایس پی آلوک پریدرشی کے سامنے پیش کیا گیا۔ انہوں نے ملزمین کو آئندہ گناہ نہ کرنے کی نصیحت کرتے ہوئے کہا کہ جو لوگ پانچ سال سے جیل میں قید تھے ان کو کسی بھی طرح کی واردات میں ملوث نہیں ہونا چاہیے۔

اس کے علاوہ ایس پی نے کہا کہ ملزمین کو ہر ہفتے پولیس اسٹیشن میں آکر حاضری لگانی ہوگی تاکہ علاقے میں کوئی واردات ہو تو ان کو گنہگار نہ ٹھہرایا جا سکے۔

Intro:ہردوئی پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 102 ملزموں کو اپنی حراست میں لیا ہے، ان میں سے کچھ ملزمہ سے ہیں جن کے اوپر سنگین معاملوں میں مقدمہ درج ہیں، کچھ ایسے بھی ہیں جن کے خلاف عدالت سے وارنٹ جاری تھا لیکن وہ عدالت میں حاضر نہیں ہو رہے تھے،اس کے علاوہ پولیس نے ٹاپ ٹین میں درج ملزموں کی بھی گرفتاری کوشش شروع کردی ہے، ایس پی الوک پریدرشی نے ان پکڑے گئے ملزموں کو آگے سے گناہ سے بچنے کی نصیحت دی ہےBody:صوبے کے پولیس افسر قانون کی بہتری کیلئے ان دنوں ملزموں پر لگام کسنے میں جھوٹے ہیں_ اسی سلسلے میں ہردوئ پولیس نے بھی بدمعاشوں پر ایکشن لیا ہے، تصاویر میں نظر آرہے پولیس کی گرفت میں کھڑے ان لوگوں کی بھیڑ کو غور سے دیکھئے، 102 شخص جن کی گرفتاری ہردوئ پولیس نے صرف اس لئے کی ہے کیونکہ یہ کسی نہ کسی گناہ میں مبتلا ہیں، پولیس نے ایک پلان بناکر اور اس کا خاکہ تیار کیا اور فر ان 102 ملزموں کی گرفتاری کی ہے، گرفتار کیے گئے ملزموں میں سے کی ملزم تو ایسے ہے جو پولیس ہی نہیں عدالت کے وارنٹ کے بعد بھی کھلے عام گھوم رہے تھے، کچھ بدمعاش کو پولیس نے ان گناہوں میں گرفتار کیا ہے جن میں مقدمہ درج ہونے کے بعد سے یہ فرار تھے، بہت سے ایسے بھی ہیں جو وارنٹی ہیں، اس کے علاوہ پولیس نے ان ٹاپ ٹن ملزموں کو بھی گرفتار کیا ہےConclusion:پولیس نے جن ملزموں کو گرفتار کیا ان کو پھر ہردوئی کے ایس پی الوک پریدرشی کے سامنے پیش کیا گیا جس کے بعد ایس پی نے ان ملزموں کے کلاس لگائیں، اور ان کو آئندہ گناہ نہ کرنے کی نصیحت دی گئی، اس کے علاوہ ایس پی نے جو لوگ پانچ سال سے زیادہ وقت تک جیل میں تھے ان کو سدھرنے کی اپیل بھی کی ہے، اس کے علاوہ ایس پی نے کہا کہ ہر ہفتے پولیس اسٹیشن میں جاکر ان کو حاضری لگانا ضروری ہے، تاکہ علاقے میں کوئی واردات ہو تو ان کو گنہگار نہ ٹھہرایا جا سکے
Last Updated : Oct 2, 2019, 2:19 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.