اترپردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ اسی سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ گزشتہ کچھ دنوں میں تیزی کے ساتھ ریاست میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ مزید بڑھتا ہی جارہا ہے۔ صوبے میں آج 82 نئے کیس سامنے آئے ہیں۔
اگرہ میں سب سے زیادہ 167
نوئیڈا میں 92
میرٹھ میں 69
غازی آباد میں 28
شاملی میں 22
سہارنپور میں 53
سیتا پور میں 14
فیروزآباد میں 25
کانپور میں 22
بلند شہر میں 12
مراد آباد میں 21
باغپت میں 15
بستی میں 16
بجنور میں 13
اور دارالحکومت لکھنؤ میں 100
اترپردیش میں کورونا وائرس صوبہ کے 48 اضلاع تک پہنچ گیا ہے۔ ریاست میں کورونا وائرس سے مثبت افراد کی تعداد 805 ہو گئی ہے۔
لکھنؤ میں 100 افراد کی کورونا رپورٹ مثبت - UP corona news
یوپی محکمہ صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ریاست کے 48 اضلاع میں اب تک 805 افراد کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ مثبت آئی ہے۔ حکومت کی تمام کوششوں کے باوجود ریاست میں تعداد مسلسل بڑھتی جا رہی ہے۔