ETV Bharat / state

کانپور انکاؤنٹر: دس کانسٹیبلز کا راتوں رات ٹرانسفر - ایس او ونئے تیواری

اترپردیش میں کانپور انکاؤنٹر کے بعد 10 کانسٹیبلوں کو چوبے پور پولیس اسٹیشن میں منتقل کردیا گیا ہے۔ اس معاملے میں آئی جی موہت اگروال نے کہا کہ تمام تھانوں کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

10 Constables transferred to Chaubepur police station
دس کانسٹیبل تھانہ چوبے پور منتقل کیے گئے
author img

By

Published : Jul 7, 2020, 2:13 PM IST

کانپور میں بکرو پولیس قتل عام کے بعد 10 کانسٹیبلوں کو چوبے پور پولیس اسٹیشن منتقل کردیا گیا ہے۔ کانپور انکاؤنٹر کیس میں کانپور کے آئی جی موہت اگروال نے کہا ہے کہ تمام تھانوں کی تفتیش جاری ہے۔

10 Constables transferred to Chaubepur police station
دس کانسٹیبل تھانہ چوبے پور منتقل کیے گئے

گزشتہ 2 جولائی کی رات کانپور کے چوبے پور تھانہ کے بکرو گاؤں جانے والی پولیس ٹیم پر ڈھائی لاکھ کا انعامی بدمعاش وکاس دوبے اور اس کے ساتھیوں نے اندھا دھند فائرنگ کردی۔ اس میں ڈپٹی ایس پی سمیت 8 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ وہیں اس کیس کے بعد سے پولیس مرکزی ملزم وکاس دوبے کی تلاش کر رہی ہے۔

اس دوران شہید ہونے والے سی او دیویندر مشرا کی جانب سے اعلی عہدیداروں کو ایک خط ملا تھا، جس میں اس وقت کے ایس او ونئے تیواری اور گینگسٹر وکاس دوبے کا رابطہ ہونا بتایا گیا تھا۔

  • 10 Constables transferred to Chaubepur police station. As per IGP Kanpur Mohit Agarwal, all personnel of the police station are under scope of investigation in connection with #KanpurEncounter pic.twitter.com/LSyIJWdQ35

    — ANI UP (@ANINewsUP) July 7, 2020 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

آئی جی موہت اگروال اس معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے کارروائی کررہے ہیں۔ دریں اثنا 10 کانسٹیبلوں کو کانپور کے چوبے پور پولیس اسٹیشن میں منتقل کردیا گیا۔ تمام تھانوں کی بیک وقت تحقیقات کی جارہی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.