ETV Bharat / state

عالمی یوم تپ دق: ادھمپور میں بیداری ریلی کا اہتمام - Kashmir news

جموں و کشمیر کے ضلع ادھمپور میں عالمی یوم تپ دق کی مناسبت سے بیداری ریلی نکالی گئی اور لوگوں کو اس مہلک مرض سے بچنے کی تدابیر بھی بتائی گئی۔

عالمی یوم تپ دق: ادھمپور میں آگاہی ریلی
عالمی یوم تپ دق: ادھمپور میں آگاہی ریلی
author img

By

Published : Mar 24, 2021, 9:55 PM IST

عامی یوم ٹی بی کے سلسلے میں ضلع ادھمپور میں ایک ریلی بھی نکالی گئی جس میں اے این ایم ٹی کے درجنوں طلباء نے شرکت کی۔

عالمی یوم تپ دق: ادھمپور میں آگاہی ریلی

اے ڈی ڈی سی اشوک کمار نے ہری جھنڈی دکھا کر ریلی کو روانہ کیا۔

اس موقع پر اشوک کمار نے ضلع کے میڈیکل عملے کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ میڈیکل سہولیات کی بنیاد پر ضلع ادھمپور دوسرے نمبر پر ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج یہاں ریلی نکالنے کا مقصد لوگوں میں بیداری پیدا کرنا ہے۔

اشوک کمار نے کہا کہ اگر کسی بھی شخص میں اس طرح کے علامات ظاہر ہوتے ہیں وہ فوری طور پر انتظامیہ سے رابطہ کریں تاکہ فوراً اس کا علاج کرایا جا سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.