اسکولز کی جانب سے منعقد کیے گئے مقابلے میں طلبہ نے زمین کے تحفط پانی کے تحفظ پر زور دیا، اور کہا کہ یہ ایک خطرناک مسئلہ ہے جو ہمیں درپیش ہونے والا ہے۔
طلبہ نے اپنی تقریر میں پانی کی اہمیت ماحولیات کا تحفظ، درخت کی کٹائی، فصائی آلودگی، دیگرنباتات سے تحفط پر زور دیا۔
اس موقع پر اسکول کے احاطے میں شجر کاری بھی کی گئی، اور جلسے میں موجود طلبہ کواپنی زندگی میں ایک درخت لگانی کی ہدایت دی گئ۔