ETV Bharat / state

ادھم پور ضلع میں ہفتہ وارانہ لاک ڈاؤن ختم - weekend lockdown ends in udhampur

جموں و کشمیر کے ضلع ادھم پور میں ضلع انتظامیہ نے عائد پابندیوں میں راحت دیتے ہوئے ہفتہ وارانہ لاک ڈاؤن ختم کرتے ہوئے نیا حکم نامہ جاری کیا ہے۔

Weekend Lockdown of Saturday and Sunday ends in Udhampur district

author img

By

Published : Sep 2, 2020, 8:15 PM IST

خیال رہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر ملک گیر سطح پر مرحلہ وار لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا تھا پھر بعد میں ان لاک کے دوران راحت دیتے ہوئے معاشی سرگرمیوں کی اجازت دی گئی۔ اب دھیر دھیرے ہفتہ ورانہ لاک ڈاؤن کو بھی ختم کیا جارہا ہے۔

Weekend Lockdown of Saturday and Sunday ends in Udhampur district
ادھم پور ضلع میں ہفتہ ورانہ لاک ڈاؤن ختم

اس سلسلے میں ادھم پور ڈپٹی کمشنر نے بدھ کے روز نیا حکم جاری کرتے کہا کہ' ضلع میں نافذ ہفتہ ورانہ لاک ڈاؤن ختم کیا جارہا ہے'۔

مرکزی حکومت کی طرف سے جاری کردہ حکم پر عمل کرتے ہوئے ان لاک 4 کے رہنما خطوط کے بعد ضلعی انتظامیہ نے یہ نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔

حکم نامے میں لوگوں سے خاص طور پر گھر سے باہر نکلتے وقت ماسک پہننے، سماجی دوری بنائے رکھنے اور دکانداروں کو سینیٹائزیشن پر دھیان دینے کے لیے خاص طور پر کہا گیا ہے۔ ان ہدایات کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا بھی عندیہ دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.