ETV Bharat / state

عوامی مسائل کو ترجیحی بنیاد پر حل کیا جائے گا: مرکزی وزیر

author img

By

Published : Oct 6, 2021, 9:53 PM IST

مویشی پروری، ماہی گیری اور ڈیری کے مرکزی وزیر پرشوتم روپالا نے آؤٹ ریچ پروگرام کے تحت آج ادھم پور کا دورہ کیا ۔

union minister of Fisheries, Animal Husbandry & Dairying Parshottam Rupala visit udhampur
عوامی مسائل کو ترجی بنیاد پر حل کیا جائے گا: مرکزی وزیر

مویشی پروری، ماہی گیری اور ڈیری کے مرکزی وزیر پرشوتم روپالا آؤٹ ریچ پروگرام کے تحت ادھمپور، جموں و کشمیر کے جگانو علاقے کا دورہ کیا۔

ویڈیو

بتادیں کہ ان دنوں کئی مرکزی وزیر مرکز کے زیر انتظام علاقہ جموں و کشمیر کے دورے پر ہیں۔ مرکزی وزراء جموں و کشمیر میں پنچایتوں اور دیہات میں ترقیاتی کاموں کا جائزہ لے ہیں۔ مرکزی وزراء براہ راست لوگوں سے ترقیاتی کاموں پر ان کی رائے جاننے کی کوشش کررہے ہیں کہ بنیادی سہولیات دستیاب ہیں یا نہیں؟

اسی کڑی میں مرکزی وزیر نے آج ادھم پور کا دورہ کیا اور لوگوں سے بات چیت کی۔ انہوں نے کہا کہ عوام کے جو بھی مسائل ہیں ان کی پہلی ترجیح حکومت کی طرف سے ان کو حل کرنا ہے اور وہ چاہتے ہیں کہ مرکز کی تمام اسکیموں سے عوام کو بھرپور فائدہ حاصل ہو۔

یہ تمام کام وزیر اعظم نریندر مودی کی رہنمائی میں کیا جارہے ہیں۔ انہوں نے امید ظاہر کی ہے کہ جموں و کشمیر یوٹی میں بھی بہت زیادہ تبدیلیاں آئیں گی اور وہ بھی ایک ترقی یافتہ ریاستوں میں سب سے ایک ہوگی۔

اسی دوران مرکزی وزیر وزیر پرشوتم روپالا نے یوتھ کلبوں، واٹر سمیتوں اور شجرکاری کمیٹیوں سے بات چیت کی۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.