ETV Bharat / state

Anti Drug Awareness Campaign ادھم پور جیل میں 'منشیات سے چھٹکارا' مہم کے تحت پروگرام - منشیات سے چھٹکارا مہم کے تحت پروگرام

ڈسٹرکٹ جیل ادھم پور میں 'منشیات سے چھٹکارا' مہم کے تحت پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ اس پروگرام میں قیدیوں کو منشیات سے ہونے والے نقصانات کے بارے میں جانکاری دی گئی۔ Anti drug Awareness Campaign

Anti drug Awareness Campaign
ادھم پور جیل میں 'منشیات سے چھٹکارا' مہم کے تحت پروگرام
author img

By

Published : Sep 17, 2022, 3:32 PM IST

ادھم پور: جموں و کشمیر کے ڈسٹرکٹ جیل ادھم پور میں آج 'منشیات سے چھٹکارا' مہم کے تحت پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ اس پروگرام میں قیدیوں کو منشیات سے ہونے والے نقصانات کے بارے میں آگاہی دی گئی۔ اس موقع پر جیل سپرنٹنڈنٹ ہریش کوتوال موجود تھے۔ اس موقع پر جیل سپرنٹنڈنٹ ہریش کوتوال نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ جیل انتظامیہ وقتاً فوقتاً ان قیدیوں کے لیے پروگرام منعقد کرتی رہتی ہے تاکہ وہ ذہنی دباؤ سے دور رہیں اور یہاں سے اچھی تعلیم حاصل کر سکیں۔Anti drug Awareness Campaign

ادھم پور جیل میں 'منشیات سے چھٹکارا' مہم کے تحت پروگرام

انہوں نے کہا کہ جیل میں منشیات سے چھٹکارا مہم کے تحت پروگرام کا انعقاد کیا جاتا رہا ہے تاکہ یہاں سے نکلنے کے بعد قیدی سماج میں جا کر نئے سرے سے اپنی نئی زندگی گزار سکیں۔ وہیں ڈسٹرکٹ ہسپتال سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹروں نے بھی قیدیوں کو منشیات سے دور رہنے کا مشورہ دیا۔ واضح رہے کہ ڈسٹرکٹ جیل کمپلیکس میں وقتاً فوقتاً آگاہی مہم چلائی جاتی ہے تاکہ جیل میں قیدی ذہنی تناؤ سے دور رہ سکیں۔ Awareness Campaign in Udhampur District Jail

یہ بھی پڑھیں: Drug Awareness Programme in Tral ترال ڈگری کالج میں انسداد منشیات کے متعلق سیمنار

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.