ETV Bharat / state

جید ٹریکٹر سے کیمیکل کا چھڑکاؤ - جموں و کشمیر کے ضلع اودھمپور

اودھمپور میں کورونا وائرس سے جنگ میں ضلع انتظامیہ کی طرف سے جدید آلات متعلقہ محکمہ کو فراہم کیا گیا ہے۔

municipal councils
municipal councils
author img

By

Published : May 6, 2020, 5:32 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع اودھمپور میں کورونا وائرس سے جنگ میں ضلع انتظامیہ کی طرف سے جدید آلات متعلقہ محکمہ کو متعارف کروائے جارہے ہیں۔

جید ٹریکٹر سے سنیٹائزیشن

اس سلسلے میں آج ضلع ترقیاتی کمشنر ڈاکٹر پیوش سنگلا نے ضلع کی تین میونسپل کونسلوں اور سٹی کمیٹیوں کو تین ٹریکٹر دیئے جو کورونا کو شکست دینے میں نمایاں کردار ادا کریں گے۔

تین ٹریکٹر دیئے
تین ٹریکٹر دیئے

واضح ہو کہ اودھمپور میونسپل کونسل، چنینی اور رام نگر کو دیئے گئے ٹریکٹر کورونا کے انفیکشن کو کم کرنے کے لئے استعمال ہوں گے اور اس سے پورے خطے میں صفائی ستھرائی ہوگی۔

ضلعی ترقیاتی کمشنر ڈاکٹر پیوش سنگلا نے ان ٹریکٹروں کا باقاعدہ افتتاح کیا اور ان کو متعلقہ میونسپل کونسلوں اور کمیٹیوں کے حوالے کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.