ETV Bharat / state

کوویڈ 19 سے تحفظ کے لئے ادھم پور جیل کے قیدیوں نے تیار کیا ماسک - کوویڈ 19

تنخواہوں کی اسکیم کے تحت قیدی روزانہ 150 ماسک تیار کر رہے ہیں، این جی او اور سرکاری دفاتر اس ماسک کو خریدتے ہیں۔

masks
masks
author img

By

Published : Apr 1, 2020, 11:48 AM IST

Updated : Apr 1, 2020, 1:43 PM IST

جموں و کشمیر کے ادھم پور جیل میں کوویڈ 19 سے تحفظ فراہم کرنے کے لئے قیدی ماسک تیار کررہے ہیں۔

تنخواہوں کی اسکیم کے تحت قیدی روزانہ 150 ماسک تیار کر رہے ہیں۔

قیدی ماسک بنانے کے لئے اس کی شروعات سلائی سے کرتے ہیں اور اس دوران سماجی فاصلہ کا خاص خیال رکھا جا تا ہے، تا کہ ماسک بنانے کے دوران قیدی ایک دوسرے کے قریب نہ ہوں۔

کوویڈ 19 سے تحفظ کے لئے ادھم پور جیل کے قیدیوں نے تیار کیا ماسک

ماسک تیار کرنے کے دوران قیدیوں کو کم از کم دو میٹر کا فاصلہ برقرار رکھنے کے لئے بھی کہا گیا ہے۔

جیل سپرنٹنڈنٹ ہریش کوتوال نے بتایا کہ 'صاف صفائی کا خیال خیال رکھتے ہوئے ہم نے قیدیوں کو اینٹی سیپٹیک صابن فراہم کیا ہے'۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے عملے کے سبھی ممبران اور قیدی ماسک پہنتے ہیں اور سینیٹائزر کا استعمال کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ماسک تیار ہونے کے بعد اسے سینیٹائزر میں ڈالا جاتا ہے۔ پھر اسے پیک کرنے سے پہلے خشک کیا جاتا ہے۔

جیل سپرنٹنڈنٹ نے کہا کہ اس طرح یہ قیدی کورونا وائرس سے نمٹنے میں اپنا تعاون دے رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ حکومتی دفاتر اور این جی او اس ماسک کو ہم سے خریدتے ہیں۔ جس کی وجہ سے نہ صرف قیدی اپنے ہنر کا استعمال کرتے ہیں بلکہ سماج کی بہتری میں بھی اپنا تعاون دے رہے ہیں۔

Last Updated : Apr 1, 2020, 1:43 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.