ETV Bharat / state

Road Accident in Udhampur: ادھم پور قومی شاہراہ پر سڑک حادثہ، دو کی موت - ادھم پور قومی شاہراہ میں سڑک حادثہ

ادھم پور قومی شاہراہ پر پیش آئے سڑک حادثہ میں دو نوجوانوں کی موت واقع ہوگئی ہے، جبکہ دو کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ Road Accident in Udhampur

ادھم پور قومی شاہراہ پر سڑک حادثہ، دو کی موت

author img

By

Published : Feb 5, 2022, 4:01 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع ادھم پور میں کل رات قومی شاہراہ پر ایک خطرناک سڑک حادثہ پیش آیا ہے، جس میں ادھم پور کے دو نوجوانوں کی موت ہوگئی جبکہ دو Road Accident in Udhampur Highwayشدید طور پر زخمی ہوگئے۔

اطلاع کے مطابق رات کے تقریبا 12 بجے ایک نوجوان اپنی سالگرہ منانے کے لیے اپنے تین دوستوں کے لیے اسکارپیو گاڑی میں جارہا تھا۔ گاڑی کی رفتار تیز تھی اور گاڑی کے بے قابو ہوکر ڈیوائیڈر سے ٹکرانے کے بعد گاڑی کئی بار الٹ کر سڑک پر گر گئی۔ اس میں سوار دو نوجوانوں کی موت ہوگئی۔

ادھم پور قومی شاہراہ پر سڑک حادثہ، دو کی موت

دو نوجوانوں کو تشویشناک حالت میں علاج کے لیے ضلع اسپتال لے جایا گیا۔ جن میں سے ایک نوجوان کی نازک حالت کو دیکھتے ہوئے اسے جموں میڈیکل کالج بھیج دیا گیا ہے۔ ساتھ ہی پولیس نے مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی شروع کردی ہے۔

مزید پڑھیں: رامبن: قومی شاہراہ پر سڑک حادثہ، چھ زخمی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.