ETV Bharat / state

سرکار جلد مجاہد آزادی کرشن سنگھ کا مجسمہ لگائیں: مہادیپ سنگھ

1948 کی جنگ آزادی میں شہید ہوئے جموں و کشمیر کے ادھمپور کے ویر چکر یافتہ صوبے دار کرشن سنگھ کو یاد کرتے ہوئے ان کا مجسمہ لگانے کی مانگ کی گئی ہے۔

Tribute to Martyed
سرکار جلد مجاہد آزادی کرشن سنگھ کا مجسمہ لگائیں: مہادیپ سنگھ
author img

By

Published : Jul 17, 2021, 1:21 PM IST

1948 کی جنگ آزادی میں شہید ہوئے ویر چکر نوازے گئے صوبے دار کرشن سنگھ کو یاد ادھمپور ٹاؤن ہال میں منعقد ایک تقریب میں یاد کیا گیا۔

اس موقع پر مہادیپ سنگھ جموال نے کہا کہ سرکار مجاہد آزدی کے ساتھ سلوک کا کام کر رہی ہے۔ سرکار کی طرف سے شہیدوں کے نام کے مجسمے لگانا دھوکہ ہے۔ شہید کرشن کے مجسمے شہر میں لگانے کی تجویز 2015 میں ہی پاس ہوئی تھی لیکن اب تک اس سمت میں کوئی بھی کام نہیں ہو سکا ہے۔ ایسے میں سرکار کو چاہیے کہ وہ باتیں کرنا بند کرے اور زمین پر کام کرنا شروع کریں۔

مزید پڑھیں: ادھمپور: مہنگائی کے خلاگ کانگریس کارکنان کا احتجاج

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.