ETV Bharat / state

'ہمیں ترجیحی بنیاد پر مستقل ملازمت دی جائے'

ضلع ادھمپور محکمہ رورل ڈیولپمنٹ کے عارضی ملازمین (اسپورٹنگ اسٹاف) نے مناسب اجرت نہ ملنے اور مستقل ملازمت نہ دیے جانے کے خلاف حکومت کے خلاف مظاہرہ کیا۔

silently protest aganist Government
'ہمیں ترجیحی بنیاد پر مستقل ملازمت دی جائے'
author img

By

Published : Aug 24, 2020, 7:43 PM IST

مرکزکے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع ادھمپور میں واقع محکمہ رورل ڈیو لپمینٹ میں 15 16 برسوں سے اپنی خدمات انجام دیتے آرہے عارضی ملازمین، دیہی ملازمین، مزینریگاملازمین اور دیگر عارضی ملازمینوں نے اپنے مطالبات کے پیش نظر بلاک ڈیولپمنٹ آفیسر ادھمپور کے خلاف خاموش احتجاج کیا۔

'ہمیں ترجیحی بنیاد پر مستقل ملازمت دی جائے'

مزید پڑھیں:

سرینگر کا پنچ ہلاک، آڈیو کلپ میں دعویٰ

ملازمین کا کہنا ہے کہ وہ مرکزی حکومت کی تمام اسکیمز کو زمینی سطح پر عملی جامہ پہنانے کے لئے کام کر رہے ہیں۔ لیکن انہیں تنخواہیں بہت کم دی جارہی ہیں اور نہ ہی انہیں مستقل ملازم کا درجہ دیا جا رہا ہے، ان حالات کے باعث انہیں مالی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے لہذا انہیں ترجیحی بنیاد پر مستقل ملازمت دی جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.