ETV Bharat / state

وائلڈ لائف پارک میں ہرنوں کے صحت کی خصوصی جانچ - اودھمپور کے ٹانڈے پارک میں موجود ہرنوں و دیگر جانوروں

محکمہ کے عہدیداروں کے مطابق پہلے اودھمپور کے ٹانڈے پارک میں موجود ہرنوں و دیگر جانوروں کی سال میں ایک یا دو بار صحت کی جانچ کی جاتی تھی لیکن کورونا وبا کے باعث ان جانوروں کی ہر ماہ صحت کی جانچ کی جارہی ہے۔

deer
deer
author img

By

Published : Jun 3, 2020, 2:42 PM IST

جموں و کشمیر کے ادھمپور ضلع کا واحد وائلڈ لائف پارک شہر سے متصل سمبل علاقے میں واقع ہے، جہاں محکمہ کے ذریعہ جنگلی ہرنوں کی حفاظت کی جاتی ہے۔

وائلڈ لائف پارک میں ہرنوں کے صحت کی خصوصی جانچ

ایک جانب جانوروں کو گرمی سے تحفظ کے لئے مناسب انتظامات کیے گئے ہیں تو وہیں دوسری جانب انھیں کورونا انفیکشن سے بچانے کے لئے حفاظتی ٹیکوں اور صحت کی جانچ کی جارہی ہے۔

محکمہ کے عہدیداروں کے مطابق پہلے ٹانڈے پارک میں موجود ہرنوں و دیگر جانوروں کی سال میں ایک یا دو بار صحت کی جانچ کی جاتی تھی لیکن کرونا وبا کے باعث ان جانوروں کی ہر ماہ صحت کی جانچ کی جارہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ جانوروں کو کورونا انفکشن سے بچانے کے لئے ہر طرح کی تدابیر کی جا رہی ہے۔ ان کی صحت اور ان کے کھانے کا پورا خیال رکھا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ محکمہ کی چوکسی کی وجہ سے تمام جانور صحت مند ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.