ETV Bharat / state

Udhampur Schools Reopen: ادھمپور کے اسکولز میں کلاسز شروع، محض 50 فیصد حاضری

author img

By

Published : Feb 18, 2022, 4:33 PM IST

ادھمپور کے اسکولز Udhampur Schools میں دو سال گزرنے کے بعد نویں سے بارہویں تک کی کلاسز شروع ہو گئی ہیں لیکن پھر بھی سکولز میں پہلے دن صرف 50 فیصد حاضری ریکارڈ کی گئی۔ Udhampur Schools Reopening۔ ایک ٹیچر کی جانب سے طلبا کے والدین کو اسکول کھلنے کی اطلاع دینے کی ویڈیو کلپ انٹرنیٹ پر وائرل Viral Video in Udhampur ہو رہی ہے۔

Udhampur Schools Reopen: ادھمپور کے اسکولوں میں کلاسز شروع، محض 50 فیصد حاضری

ادھمپور: دراصل پیر کو اسکول کھلنے کے پہلے دن صرف 50 فیصد حاضری ریکارڈ کی گئی۔ لیکن منگل کو دوسرے دن حاضری میں 21 فیصد اضافہ ہوا۔ شہری علاقوں کے سکولز میں حاضری اچھی ہے لیکن دیہی علاقوں کے سکولوں میں طلباء کم پہنچ رہے ہیں، جس کی وجہ سے اساتذہ، طلبا اور ان کے والدین سے رابطہ کر کے طلبا کو اسکول بھیجنے کی ترغیب Appeal to the Parents دے رہے ہیں۔

اساتذہ طلبہ کو سکولوں تک پہنچانے کی پوری کوشش کر رہے ہیں۔ وہ گھر گھر جا کر والدین پر زور دے رہے ہیں کہ وہ اپنے بچوں کو سکول بھیجیں۔ بدھ کے روز ایک ٹیچر کی جانب سے طلبا کے والدین کو اسکول کھلنے کی اطلاع دینے کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوئی جس میں وہ اپنے بچوں کو سکول بھیجنے کے لیے زور زور سے چیخ رہے ہیں۔

حالانکہ یہ ویڈیو کس علاقے کی ہے، یہ ابھی واضح نہیں ہو سکا ہے کہ یہ کہا کا ویڈیو ہے۔ لیکن محکمہ تعلیم کے مطابق اس کا تعلق ضلع کے سمر زون میں واقع کسی علاقے سے ہے۔ یہ ویڈیو کہاں کی ہے، ضلع محکمہ تعلیم کی جانب سے اس کا پتہ لگایا جا رہا ہے۔ Udhampur Schools Reopening

انٹرنیٹ میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لال سویٹر پہنے ایک ٹیچر لوگوں کو سکول کھولنے اور اپنے بچوں کا نام لے کر اسکول بھیجنے کے بارے میں آگاہ کر رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بارہ بنکی: ڈیڑھ برس بعد اسکول پہنچے طلبا، اساتذہ نے کیا استقبال

وائرل ویڈیو میں ٹیچر شوکون اور پہلوان جی کا نام لے کر بچوں کو اسکول بھیجنے کی آوازیں لگا رہا ہے۔ انہیں یہ کہتے ہوئے بھی سنا جاتا ہے کہ جب تک وہ بچوں کو اسکول نہیں بھیجتے، وہ ہر روز اسی طرح آواز لگاتے رہیں گے۔ Udhampur Schools Reopening

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.