ETV Bharat / state

گيارہ ماہ بعد اسکول دوبارہ شروع

author img

By

Published : Feb 2, 2021, 10:00 AM IST

کووڈ-19 کی وجہ سے جہاں دنیا بھر میں تمام سرگرمیاں متاثر ہوئيں وہیں اسکول اور کالج بھی اس سے متاثر رہے۔

Schools
اسکول

جموں و کشمیر میں تقریبا 11 ماہ بعد اسکولز کو کھول دیا گيا ہے۔ حکومت کی جانب سے جاری ہدایات پر اسکول انتظامیہ عمل درآمد کر رہے ہیں۔

اسکول

یکم فروری کو کھلے اسکول میں محض نوی سے 12 ویں درجہ تک کے ہی بچے اسکول آئے۔ جس طرح سے حکومت نے ہدایات جاری کی ہے اس کے مطابق ایک فروری سے بڑے کلاسیز ہی لگیں گے، اس کے بعد آٹھ فروری سے پرائمری اور مڈل اسکول بھی کھولے جائیں گے۔

سرکاری ہائی سکنڈری اسکول ادھم پور میں بھی کلاسیز شروع ہو گئی۔ اس میں حکومت کی جانب سے دی گئ ہدایات پر عمل درآمد کیا جا رہا ہے۔ یہاں اسکول کو پوری طرح سے سینیٹائز کیا گيا ہے۔ بچوں کو اسکول میں ماسک لگانے اور سینیٹائز کرنے کے بعد ہی داخلہ مل رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: جموں: اسکول کھلنے پر طلبا نے خوشی کا اظہار کیا

سرکاری ہائی سکنڈری اسکول ادھم پور کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ بچوں کی پڑھائی رک گئی تھی۔ اساتزہ کو چاہیے کہ وہ اسے جلد سے جلد پورا کرنے کی کوشش کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.