ETV Bharat / state

یوم الحاق کے موقع پر ادھم پور میں بائک ریلی - جموں و کشمیر کا ہر شہری ترنگا جھنڈے تلے رہنا چاہتا ہے

ادھم پور میں جموں و کشمیر نیشنل پینتھرس پارٹی کی جانب سے یوم الحاق کے موقع پر بائک ریلی نکالی گئی۔ اس موقع پر نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد موجود تھی۔

rally on the eve of accession day organised by jammu kashmir national panthers party at udhampur
یوم الحاق کے موقع پر ادھم پور میں بائک ریلی
author img

By

Published : Oct 27, 2020, 3:55 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع ادھم پور میں آج نیشنل پینتھرس پارٹی کے زیر اہتمام یوم الحاق کے موقع پر ایک بڑی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔

یوم الحاق کے موقع پر ادھم پور میں بائک ریلی

جموں و کشمیر نیشنل پینتھرس پارٹی کے صدر بلونت سنگھ منکوٹیا کی سربراہی میں ریلی منی اسٹیڈیم سے نکال کر مین چوک چوراہے سے ہوتے ہوئی پھر منی اسٹیڈیم تک پہنچ کر ختم ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں: حکمنامہ جاری، جموں کشمیر میں کوئی بھی زمین خرید سکتا ہے

اپنے خطاب میں بلونت سنگھ نے کہا کہ وہ ہر برس یوم الحاق کے دن ایک ریلی کا اہتمام کرتے ہیں اور اس برس بھی ایک ریلی کا انعقاد کیا گیا۔

صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بلونت سنگھ نے کہا کہ کچھ سیاسی جماعتیں ملک کو تقسیم کرنے یا لوگوں کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔ جموں و کشمیر کا ہر شہری ترنگا جھنڈے تلے رہنا چاہتا ہے اور ہر شہری ملک کا ترنگا اٹھا کر ساتھ لے کر چلنا چاہتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.