احتجاج کے دوران احتجاجیوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ 'علاقے میں سڑک کی تعمیر تو کی گئی، لیکن پانی کی نکاسی کا کام صحیح طریقے سے نہیں کیا گیا۔ جس سے محلہ کا سارا گندا پانی ان کے گھروں میں آرہا ہے۔ اس سے انہیں شدید پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
دیگر لوگوں نے بتایا کہ وہ کئی سالوں سے اس پریشانی کا سامنا کر رہے ہیں۔ اور کئی بار اس ضمن میں وہ انتطامیہ سے شکایت بھی کرچکے ہیں۔ لیکن انتظامیہ کی جانب سے اب تک کوئی توجہ نہیں دی گئی۔
مزید پڑھیں: جموں میں موسلادھار بارش جاری
جس کی وجہ سے آج ہم لوگ احتجاج کرنے پر مجبور ہیں۔