ETV Bharat / state

Poppy Straw Seized in Udhampur ادھمپور میں تقریبا 50 لاکھ مالیت کی فکی ضبط، دو ملزمان گرفتار

author img

By

Published : Nov 18, 2022, 3:49 PM IST

ادھمپور پولیس نے ٹینکر میں چھپا کر سرینگر سے راجستھان لے جائی جا رہی 800 کلو ممنوعہ بھوسی (فکی) کی بڑی کھیپ برآمد کی ہے۔ اس معاملے میں پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔ Poppy Straw Seized in Udhampur

ادھمپور میں تقریبا 50 لاکھ مالیت کی فکی ضبط، دو ملزمان گرفتار

ادھم پور: سرینگر سے راجستھان لے جائی جا رہی 800 کلو بھوسی (فکی) کی بڑی کھیپ پولیس نے برآمد کی ہے۔ جموں سری نگر قومی شاہراہ پر پولیس نے شہر کے جکھینی چوک پر ایک آئل ٹینکر (HR67B-5452) میں اسمگل کی جانے والی تقریباً آٹھ کوئنٹل بھوسی برآمد کیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ اس ممنعہ اشیاء کو 20 کلو گرام کی 40 بوریوں میں بھر کر ٹینکر کے نچلے حصے میں چھپایا گیا تھا۔ یہ ٹینکر سرینگر سے راجستھان جا رہا تھا۔

پولیس کے مطابق پکڑی گئی بھوسی یعنی فکی کی مالیت تقریباً 50 لاکھ روپے ہے۔ اس معاملے میں ٹینکر ڈرائیور اور ساتھی ڈرائیور کو اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ گرفتار کئے گئے افراد کی شناخت کلجیت سنگھ اور نصیب گوگانہ ساکنہ سونی پت ہریانہ کے طور پر ہوئی ہے۔ اس سلسلے میں کیس درج کرکے تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔ جانکاری کے مطابق اس سلسلے میں پولیس کو ٹھوس اطلاع ملی تھی۔ اسی کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے مجسٹریٹ کے ساتھ مل کر جکھینی بلاک میں ناکہ لگا کر بھوسی کی اسمگلنگ کی ایک بڑی کھیپ ضبط کی۔ اسے منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن میں ایک بڑی کامیابی مانا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Ten Quintal Poppy Straw Seized: رام بن میں ایک ٹن فکی ضبط، خاتون سمیت دو منشیات فروش گرفتار

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.