ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز ساحل مہاجن اور انچارج پولیس آفیسر چنچل سنگھ خود سڑکوں پر نکلے اور غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر آنے والوں کے چالان کاٹے۔
انہوں نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ اپنا گھر نہ چھوڑیں۔ کورونا بہت زیادہ مہلک ہے اور پولیس ان لوگوں کے خلاف سخت کارروائی کرے گی جو گھر سے باہر نکل رہے ہیں۔