ETV Bharat / state

ادھم پور: محکمہ صحت کے خلاف پرامن مظاہرہ - پرامن مظاہرہ

ادھم پور میں سماجی کارکنان نے محکمہ صحت کے خلاف پُرامن مظاہرہ کیا۔ ان کا کہنا ہے کہ یہاں کے ہسپتال میں کوئی سہولیات موجود نہیں ہے جس سے کسی کا علاج ہو سکے۔

peaceful protest against health department in udhampur
ادھم پور میں محکمہ صحت کے خلاف پرامن مظاہرہ
author img

By

Published : Oct 12, 2020, 6:52 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع ادھم پور میں سماجی کارکن امن شرما کی قیادت میں ضلع محکمہ صحت کے دفتر کے باہر پرامن مظاہرہ کیا گیا۔

ادھم پور میں محکمہ صحت کے خلاف پرامن مظاہرہ

مظاہرے کے دوران میڈیا کو جانکاری دیتے ہوئے امن شرما نے بتایا کہ ضلعی ہسپتال میں سہولیات کا فقدان ہے اور ضلعی ہسپتال ایک ریفرل ہسپتال بن گیا ہے۔

سابق وزیر شریف نیاز کا انتقال

انہوں نے حکام سے درخواست کی ہے کہ اس معاملے کو سنجیدگی سے لیا جائے۔ ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ ضلع میں ڈاکٹروں کی کمی ہے۔ اسے کے لیے جلد تقرری کی جائے۔

ضلع ہسپتال میں سی ٹی اسکین مشین گذشتہ 7 ماہ سے خراب پڑی ہے، اس کی جلد مرمت کی جائے۔

انہوں نے کہا کہ اگر ان کے مطالبات کو 15 دن میں پورا نہیں کیا گیا تو وہ ادھم پور کے لوگوں کے ساتھ سڑکوں پر احتجاج کے لیے اتریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.