ETV Bharat / state

ادھمپور: ہڑتال کے سبب مسافر پریشان - ادھمپور میں گاڑیوں کی عدم دستیابی

ویشنو دیوی کے درشن کے لئے آئے 'ترتھ یاتریوں' کا کہنا ہے کہ 'گاڑیوں کی عدم دستیابی کی وجہ سے انہیں کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔'

ادھمپور: ہڑتال کے باعث مسافروں پریشانیوں کا سامنا

author img

By

Published : Jan 6, 2021, 9:07 PM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ادھمپور میں ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کے باعث مسافروں کو انتہائی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ دراصل ویشنو دیوی کے درشن کے لئے آئے 'ترتھ یاتریوں' کا کہنا ہے کہ وہ نہیں جانتے تھے کہ آج ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال ہے۔

ادھمپور: ہڑتال کے باعث مسافروں پریشانیوں کا سامنا

انہوں نے کہا کہ 'ویشنو دیوی کے درشن کے لئے جانا تھا لیکن گاڑیوں کی عدم دستیابی کی وجہ سے انہیں کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔'

یہ بھی پڑھیں: اردو ادب بغیر فاروقی کے نامکمل: گوپی چند نارنگ

انہوں نے انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ 'مسافروں کے حوالے سے کوئی حل تلاش کیا جائے تاکہ ہم لوگوں کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ پرائیوٹ گاڑی چلانے والے بہت زیادہ کرایہ وصول کر رہے ہیں، اس وجہ سے مسافروں کو اور بھی زیادہ پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.