ETV Bharat / state

ادھم پور میں پدم شری شیو دت نرموہی کو اعزاز سے نوازا گیا - professor shiv dat nirmohi

جموں و کشمیر کے ضلع ادھم پور میں ڈوگرہ صدر سبھا کی جانب سے شیو دت نرموہی کو پدم شری انعام ملنے پر اعزاز سے نوازا گیا۔

padamshree-awardee-facilated-in-udhampur
ادھم پور میں پدم شری شیو دت نرموہی کو اعزاز سے نوازا گیا
author img

By

Published : Feb 16, 2020, 5:25 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 1:09 PM IST

ڈوگرہ صدر سبھا کی یونٹ ادھم پور نے منعقدہ ایک تقریب میں پروفیسر شیو دت نرموہی کو پدم شری ایوارڈ ملنے پر ادارہ کی طرف سے اعزاز سے نوازا۔

ادھم پور میں پدم شری شیو دت نرموہی کو اعزاز سے نوازا گیا

پروفیسر نمروہی کو رواں برس یوم جمہوریہ 2020 کے دوران ادب کے میدان میں 'ثقافت اور ڈوگرہ کی وراثت' سے متعلق شاندار تحقیق پر ان کے اعزازی ایوارڈ سے نوازا گیا۔

اس تنظیم سے وابستہ تمام ممبروں نے ان کے تمام جرائد کے بارے گفتگو کی اور معاشرے کے بارے میں ان کی قیمتی آرا کو سراہا۔

پروفیسر نرموہی کو کی خدمات کو نظم کے روپ میں بیان کیا۔

اس کے علاوہ ان کی شائع شدہ کتابوں اور تحقیقی مقالوں بھی گفتگو کی گئی۔

پروگرام میں ڈوگرہ صدر سبھا کے صدر گل چین سنگھ چاڈک ، سینئر سٹیزن کلب کے صدر مہا دیپ نمایاں طور پر موجود تھے۔

سنگھ اور کلب کے دیگر ممبروں کے ساتھ ، ادھم پور کے ممتاز شہریوں نے بھی مہمان نوازی کے پروگرام میں حصہ لیا۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 1:09 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.