ETV Bharat / state

ادھم پور: گیس سلینڈر پھٹنے سے 9 افراد زخمی

ضلع ادھم پور کے لاندر علاقے میں گزشتہ رات ایک رہائشی مکان میں رسوئی گیس سلینڈر پھٹنے سے 9 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو علاج کے لیے پی ایچ سی پنچائری میں داخل کرایا گیا ہے۔

9 persons injured in Gas Cylinder blast
گیس سلینڈر پھٹنے سے 9 افراد زخمی
author img

By

Published : Jun 24, 2021, 10:18 AM IST

ادھم پور ضلع سے تقریباً 70 کلومیٹر دور لاندر کے علاقے میں بدھ کی رات ایک گھر میں رسوئی گیس سلینڈر لیک ہونے کے بعد پھٹ گیا۔ جس کے بعد گھر میں چاروں طرف سے آگ کی لپٹیں اٹھنے لگیں۔

اس حادثے میں گھر کے نو افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو علاج کے لیے پی ایچ سی پنچائری میں داخل کیا گیا، جہاں چھ زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسٹرکٹ اسپتال اودھم پور ریفر کردیا گیا۔

ادھم پور: گیس سلینڈر پھٹنے سے 9 افراد زخمی

یہ حادثہ پنچائری پولیس اسٹیش علاقے سے 25 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع مانسہ رام ولد بالکو رام کے گھر میں گزشتہ رات 8.15 بجے کے قریب پیش آیا تھا۔ سلینڈر پھٹنے کی آواز اتنی زوردار تھی کہ اس کی آواز کافی دور تک سنی گئی اور دھماکے کے بعد آگ لگنے سے اطراف کے لوگ متاثرہ افراد کی مدد کرنے کے لیے پہنچ گئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.