ETV Bharat / state

عالمی یوم خواتین کے موقع پر خواتین کو اعزاز سے نوازا گیا - پروگرام کا انعقاد

پروگرام میں بتایا گیا کہ کوئی بھی معاشرہ تب تک ترقی نہیں کر سکتا جب تک اس میں خواتین کو اس کا حق نہیں دیا جائے گا۔

Women's Day
خواتین
author img

By

Published : Mar 7, 2021, 10:39 PM IST

ایک غیر سرکاری تنظیم 'جیو اور جینے دو' کی جانب سے عالمی یوم خواتین کے موقع پر اپنے دفتر میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ اس میں معاشرے میں خواتین کے کردار اور ان کے حقوق پر روشنی ڈالی گئی۔

خواتین

تنظیم کے سربراہ طارق شاہ نے جانکاری دی کہ آج کے پروگرام میں معاشرے میں اہم کردار ادا کرنے والی خواتین اعزاز سے نوازا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ادھم پور بس اسٹینڈ پر بس میں آگ لگی

اس موقع پر دیگر شعبوں میں کامیابی حاصل کرنے والی خواتین کو سراہا گیا۔ پروگرام میں بتایا گیا کہ کوئی بھی معاشرہ تب تک ترقی نہیں کر سکتا جب تک اس میں خواتین کو اس کا حق نہیں دیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.